
Ammad Ali
June 7, 2025 at 05:10 PM
*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*
گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا❤️
❤️
👍
😂
37