
Romantic 😘 Poetry Sad Islamic Funny Status Videos Fashion Urdu Poetry Sad Love Poetry
May 23, 2025 at 12:32 PM
*حدیثِ قدسی:*
*`"اے ابنِ آدم!`*
*✨ جب تُو مجھے یاد کرتا ہے،*
*میں تجھے یاد کرتا ہوں…*
*💖 اور جب تُو مجھے تنہائی میں یاد کرتا ہے،*
*میں تجھے اپنے فرشتوں کے سامنے یاد کرتا ہوں…*
*🕊️ اگر تُو ایک بالشت میرے قریب آتا ہے،*
*میں ایک ہاتھ تیرے قریب آتا ہوں…*
*🤲 اگر تُو چل کر آتا ہے،*
*تو میں دوڑ کر آتا ہوں!"*
*— (حدیثِ قدسی، صحیح بخاری و مسلم)*
*`دل کو جگانے والا پیغام:`*
*اللہ کا قرب چاہتے ہو؟*
*تو پھر بس ایک قدم بڑھاؤ،*
*وہ تمہیں اپنی رحمت میں لپیٹ لے گا…*
*Agree*💯 🌙❤️🔥
`React Krain sub members Jzakallah 🥰`
❤️
👍
❤
🥰
🫀
💯
😢
🙏
🤲
🌹
380