Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
June 9, 2025 at 08:06 AM
میں نے مہندی لگائی ھے
تمہارے نام کی..!!
میری پکّی سہیلی نے...!!
کہا کہ شرط رکھتے ہیں
جو آیا رنگ گہرا تو....!!
سمجھ لینا کہ وہ سچّا
فقط یہ کہہ کے، اس پگلی سے!!
میں نے شرط جیتی ہے !!
مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟
وفا کے سچّے رنگوں کو!!
حِنا کے کچے رنگوں سے
کبھی تولا نہیں کرتے
رنگ بولا نہیں کرتے!
> کانچ سی لڑکی 🎀🍃🤹🏻♀️
❤️
👍
😮
😢
😂
🥹
♥
❤
🌺
🥰
61