
𝑴𝒓 𝑺𝒓𝒌 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒓'𝒔📚✍🏻 Poetry Sad Islamic Funny Status Videos Fashion Urdu Poetry Sad Love Poetry
June 2, 2025 at 04:09 AM
*آپ نے اکثر شادی شدہ حضرات کو یہ کہتے ہوئے سنا ہو گا کہ " دفتر سے کام کے بعد بہت زیادہ تھکاوٹ ہونے کی وجہ سے جب گھر لوٹتا ہوں تو بیگم کو ہشاش بشاش دیکھ کر ساری تھکان دور ہو جاتی ہے" ۔۔🤔🤭😁😁*
*۔حقیقت یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو خوش دیکھ کر اطمینان کا سانس لیتا ہے کہ " شکر ہے آج نواں کٹا نیں کھلیا"🤭😜😁😂*
*#funnyjokes#foryou#*
😂
❤️
👍
🙏
😢
108