مُخْتَصَر پُر اَثَر
مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 24, 2025 at 11:45 AM
ہمارے معاشرے میں اگر لڑکا بگڑ جاۓ تو کہا جاتا ہے: اس کی شادی کر دو ٹھیک ہو جاۓ گا۔ یاد رکھیں ! لوگوں کی بیٹیاں آپ کے بگڑے ہوۓ بیٹوں کی نالائقی درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔ رشتہ ذمہ داری ہے، حل نہیں۔ پہلے تربیت کریں، پھر نکاح کریں۔
👍 ❤️ 💯 😢 🙏 😭 😮 🤲 🧠 144

Comments