
مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 26, 2025 at 05:45 AM
سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:
روزِ قیامت #مومن کے نامہ اعمال میں سب سے زیادہ نیکیاں دنیا میں #غم اور پریشانیوں سے دو چار ہونے کی وجہ سے پائی جائیں گی۔
(حلية الأولياء لابي نعيم الاصبهاني ٧/٥٠ )
❤️
👍
😢
❤
🫀
🙏
🌹
💓
💝
😂
86