
مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 27, 2025 at 09:26 AM
*نقصان دہ مختصر الفاظ* جو دل دُکھاتے ہیں یا #رشتے خراب کرتے ہیں:
1. تُو کچھ نہیں ہے
2. مجھے فرق نہیں پڑتا
3. سب تیرا قصور ہے
4. دفع ہو جا
5. مجھے تجھ سے #نفرت ہے
6. تُو ناکام ہے
7. تیری اوقات نہیں
8. مر جا
9. مجھے #شرم آتی ہے تجھ سے
10. کسی کام کے نہیں
ایسے #الفاظ رشتے، اعتماد اور دل کو توڑ دیتے ہیں۔
❤️
👍
😢
💯
😮
❤
😂
❤🩹
😌
87