مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 29, 2025 at 11:56 AM
جب انسان گناہ کرتا ہے اور دیکھتا ہے کہ کوئی آفت نہیں آئی، کوئی پکڑ نہیں ہوئی، تو وہ یہ سمجھنے لگتا ہے کہ شاید اس کا #گناہ، گناہ تھا ہی نہیں... حالانکہ وہ نہیں جانتا کہ یہ #اللہ کا عذاب نہیں، بلکہ اُس کی مہلت ہے... اور مہلت کبھی دائمی نہیں ہوتی... جب پکڑ آتی ہے تو بے آواز آتی ہے، اور ہر #راستہ بند کر دیتی ہے۔۔۔
❤️
😢
👍
🙏
❤
💯
😭
💔
😍
😔
124