مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 30, 2025 at 08:51 AM
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پر #لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان یہ کیسے سمجھ لیتا ہے کہ 'میں ہی سب کچھ ہوں, انسانیت کی #اصل عظمت "میں ہی سب کچھ ہوں" کہنے میں نہیں بلکہ یہ ماننے میں ہے کہ "میں کچھ بھی نہیں
❤️
👍
💯
😢
🤲
❤
💓
🙏
🤍
🥹
67