مُخْتَصَر پُر اَثَر
مُخْتَصَر پُر اَثَر
May 30, 2025 at 09:13 AM
*اہم اور مختصر معلومات* جو #زندگی میں کام آ سکتی ہیں: 1. *#نماز چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے* 2. *قرآن روزانہ 1 آیت بھی پڑھنا باعث برکت ہے* 3. *ماں کے قدموں کے نیچے #جنت ہے* 4. *جھوٹ بولنا دل کو سیاہ کر دیتا ہے* 5. *سچائی نجات کا راستہ ہے* 6. *وقت ضائع کرنا زندگی ضائع کرنا ہے* 7. *حسد ایمان کو جلا دیتا ہے* 8. *دعاؤں میں #طاقت ہے، کبھی مایوس نہ ہوں* 9. *اچھی نیت، آدھا عمل ہے* 10. *اللہ سب دیکھ رہا ہے، خاموشی سے صبر کرو*
❤️ 👍 💯 🙏 🫀 🌹 🌼 👌 🖕 103

Comments