مُخْتَصَر پُر اَثَر
مُخْتَصَر پُر اَثَر
June 10, 2025 at 07:21 AM
مڈل ایج اپنے ساتھ کئی دکھ لاتی ہے ، کم کمانے ، کام کے دباؤ ، غیر محفوظ مستقبل ماں باپ کی صحت کے بارے میں فکر مندی ، گھر میں رہنے والوں سے خیالات کا نا ملنا ، سماجی زندگی کا متاثر ہونا ، اپنے ارد گرد دیکھنے پر کوئی مدد کرنے والا نہیں ہوتا ، بلکہ ہر کوئی آپ سے اور آپ کی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے ، دل اُکتا جاتا ہے ، پسند کی چیزیں مزید پُرجوش نہیں کرتیں ، بس سوچتے ہیں اور سوچتے رہتے ہیں کہ زندگی ان سب سے گزر کر گزر جائے گی اور بس .
Image from مُخْتَصَر پُر اَثَر: مڈل ایج اپنے ساتھ کئی دکھ لاتی ہے ، کم کمانے ، کام کے دباؤ ، غیر محفوظ...
❤️ 😢 👍 💯 💫 😭 🙏 🫀 64

Comments