𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐜𝐫𝐮𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 05:15 PM
                               
                            
                        
                            *آئین پاکستان 1973 ترامیم*
1. `پہلی ترمیم 1974`
آئین پاکستان 1973 کی پہلی ترمییم میں پاکستان کے حدود اربعہ کا دوبارہ تعین کیا گیا 
2. `دوسری ترمیم 1974`
قادیانیوں کو غیر مسلم  اقلیت قرار دیا گیا
3. `تیسری ترمیم 1975`
اس ترمیم میں Preventive Detention کی مدت کو بڑھایا گیا، Preventive Detection کا مطلب ہے کسی ایسے شخص کو نامعلوم مقام پر رکھنا جو ریاست پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو۔
4. `چوتھی ترمیم 1975`
اقلیتوں کو پارلیمنٹ میں اضافی سیٹیں دی گئیں۔
5. `پانچویں ترمیم 1976`
ہائ کورٹ کا اختیار سماعت وسیع کیا گیا
6. `چھٹی ترمیم 1976`
ہائ کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرڈمنٹ کی مدت بالترتیب 62 اور 65 سال کی گئ۔
7. `ساتویں ترمیم 1977`
وزیر اعظم کو یہ پاور دی گئ کہ وہ کسی بھی وقت پاکستان کی عوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکتا ہے۔
8. `آٹھویں ترمیم 1985`
پارلیمانی نظام سے سیمی صدارتی نظام متعارف کروایا گیا اور صدر کو اضافی پاورز دی گئیں۔
9. `نویں ترمیم 1985`
شریعہ لاء کو لاء آف دی لینڈ کا درجہ دیا گیا۔
10. `دسویں ترمیم 1987`
پارلیمنٹ کے اجلاس کا دورانیہ مقرر کیا گیا کہ دو اجلاس کا درمیانی وقفہ 130 دن سے نہیں بڑھے گا.
11. `گیارھویں ترمیم 1989`
دونوں اسمبلیوں میں سیٹوں کی Revision کی گئ۔
12. `بارھویں ترمیم 1991`
سنگین جرائم کے تیز ترین ٹرائل کے لئے خصوصی عدالتیں عرصہ 3 سال کے لئے قائم کی گئیں
13. `تیرھویں ترمیم 1997`
صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے اور وزیر اعظم ہٹانے کی پاورز کو ختم کیا گیا۔
14. `چودھویں ترمیم 1997`
ممبران پارلیمنٹ میں Defect پائے جانے کی  صورت میں ان کو عہدوں سے ہٹانے کا قانون وضح کیا گیا۔
15. `پندرھویں ترمیم 1998`
شریعہ لاء کو لاگو کرنے کے بل کو پاس نا کیا گیا۔
16. `سولہویں ترمیم 1999`
کوٹہ سسٹم کی مدت 20 سے بڑھا کر 40 سال کی گئ
17. `سترھویں ترمیم 2003`
صدر کی پاورز میں اضافہ کیا گیا
18. `اٹھارویں ترمیم 2010`
اس ترمیم میں 
NWFP
کا نام تبدیل کیا گیا اور آرٹیکل 6 متعارف کروایا گیا،اور اس کے علاوہ صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے کی پاور کو ختم کیا گیا۔
19. `انیسویں ترمیم 2010`
اسلام آباد ہائ کورٹ قائم کی گئ،اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے قانون وضح کیا گیا۔
20.  `بیسویں ترمیم 2012`
صاف شفاف انتخابات کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تبدیل کیا گیا۔
21. `اکیسویں ترمیم 2015`
سانحہ APS کے بعد ملٹری کورٹس متعارف کروائ گئیں۔
22. `بائیسویں ترمیم 2016`
چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اہلیت کا دائرہ کار تبدیل کیا گیا کہ بیورو کریٹس اور ٹیکنو کریٹس بھی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان بن سکیں گے۔
23. `تئیسویں ترمیم 2017`
سال 2015 میں قومی اسمبلی نے اکیسویں ترمیم میں 2 سال کے لئے ملٹری کورٹس قائم کیں۔ یہ دوسال کا دورانیہ 6 جنوری 2017 کو ختم ہو گیا،اس تئیسویں ترمیم میں ملٹری کورٹس کے دورانیے کو مزید 2 سال کے لئے 6 جنوری 2019 تک بڑھایا گیا۔
24. `چوبیسویں ترمیم 2017`
مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کو دوبارہ تشکیل دیا گیا۔
25 `پچیسویں ترمیم 2018`
فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ملانے کے لئے صدر نے 31 مئ 2018 کو دستخط کئے.
26. `چھبیسویں ترمیم 2024`
یہ آئینی ترمیم 20 اکتوبر 2024 کو ایوان سے منظور ہوئی جب کہ پارلیمنٹ سے اسکی منظوری کا اجلاس اس کے بعد شروع ہوا جو 21 اکتوبر تک جاری رہا، اس مسودہ  کو 18 اکتوبر 2024 کو ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے حتمی شکل دی جس میں 11 صفحات اور 26 ترامیم شامل ہیں، یہ ترمیم عدالتی عمل کی مختلف پہلوؤں کو تبدیل کرنے اور عدالتی اختیارات کی وضاحت کرنے اور قانونی طریقہ کار میں ردوبدل کرنے کی کوشش کرتی .
*╭┈───◈☆◈───❥᭄*
     *╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝*
*_𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐜𝐫𝐮𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭'𝐬 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢_* 😊♥️
*_𝐖𝐡𝐚𝐭'𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤 🔗☟☟☟☟☟_*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDTIsGHrDZmUKscsA0Y
_*⑅⃝𝐖𝐡𝐚𝐭'𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫🔗☟☟☟☟☟*_
*0309-6008467*
*☆❀▬▬▬▬★★▬▬▬▬❀☆*
              _*ان واٹس ایپ چینل میں*_
_*𝐖𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞,𝐋𝐚𝐝𝐲 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞, 𝐃𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 (𝐁𝐏𝐬.07) 𝐇𝐞𝐚𝐝 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 (𝐁𝐏𝐬.09) 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐒𝐈 (𝐁𝐏𝐬.11).𝐒𝐏𝐃, 𝐒𝐒𝐔, 𝐑𝐑𝐅, 𝐂𝐌𝐔, 𝐒𝐏𝐔, 𝐁𝐃𝐂, 𝐂𝐓𝐃, 𝐅𝐈𝐀, 𝐀𝐒𝐅 𝐞𝐭𝐜.*_
_*𝐖𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐦𝐜𝐪𝐬, سبق آموز تحریریں, 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐕𝐨𝐜𝐚𝐛, 𝐆𝐊 𝐩𝐢𝐜𝐬,𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐒𝐞𝐧𝐭𝐞𝐧𝐜𝐞𝐬.𝐌𝐂𝐐𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐓𝐒 𝐈𝐁𝐀,𝐍𝐉𝐏,𝐏𝐓𝐒,𝐏𝐏𝐒𝐂,𝐒𝐏𝐂𝐒,𝐍𝐓𝐒,𝐆𝐀𝐓 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥,𝐅𝐏𝐒𝐂,𝐂𝐒𝐒,𝐏𝐌𝐒,𝐂𝐓𝐒,𝐎𝐓𝐒,𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐞𝐬𝐭,𝐌𝐂𝐀𝐓,𝐄𝐂𝐀𝐓,𝐀𝐂𝐂𝐀,𝐍𝐀𝐓,𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐭𝐞𝐬𝐭.𝐁𝐚𝐬𝐢𝐜 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡,𝐁𝐚𝐬𝐢𝐜 𝐌𝐚𝐭𝐡,𝐁𝐚𝐬𝐢𝐜𝐬 𝐨𝐟 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫,𝐏𝐚𝐤 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲, 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞.*_ 
_*اور تعلیمی مواد شیئر کیا جاتا ہے.*_
*☆❀▬▬▬▬★★▬▬▬▬❀☆*
_*نیو جوبز انفارمیشن ،رٹن ٹیسٹ اور انٹرویوز کی تیاری کے لئے اس واٹس ایپ چینل/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥  کو جلد سے جلد فالو/𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 کریں۔اور فالو کے بعد بیل آئی کون (🔔) ضرور دبائیں شکریہ۔*_
*☆❀▬▬▬▬★★▬▬▬▬❀☆*
_*≛⃝"𝐎𝐰𝐧𝐞𝐫-♣੍᭄͜͡ 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢🖤੍᭄͜͡  " ٨ـﮩﮩـ╬━❥❥😊♥️*_
_*⑅⃝𝐖𝐡𝐚𝐭'𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫🔗☟☟☟☟☟*_
*0309-6008467*
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️𝒍𝒊𝒇𝒆 𝒍𝒊𝒏𝒆______✍🏻★͙≛͙⃝͙♥️࿐♪*
*𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌 𝒀𝒐𝒖 𝑭𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑺𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕 😊♥️*
*•┈┈•┈┈•⊰✿🌹✿⊱•┈┈•┈┈•*