
HUR
May 19, 2025 at 12:51 PM
*غم کا سجدہ اور اللّٰہ*
*کبھی کبھار تکلیف اتنی ملتی ہے انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ اس میں جائے نماز پر کھڑے ہونے کی ہمت بھی نہیں ہوتی پھر یوں ہی انسان سجدے میں گر جاتا ہے نہ کوئی گلہ کرتا ہے نہ کوئی شکایت کرتا ہے نہ کچھ زبان سے بنا کرتا ہے بس دل ایک ہی بات کہہ رہا ہوتا ہے یا اللہ بس اب میں تھک گئی ہوں بہت زیادہ ہوتا طویل سجدہ ہوتا ہے انسوؤں کا سلسلہ رواں ہوتا ہے اور تھکاوٹ سے جسم بھرا ہوتا ہے جو تھک کر گر جاتا ہے اُسے پھر اللہ اغوش میں لے کر چپ کرواتے ہیں😭🫂*
❤️
👍
😢
❤
🌹
🙏
📞
🕋
😭
🤲
203