HUR

HUR

70.2K subscribers

Verified Channel
HUR
HUR
June 1, 2025 at 11:14 AM
*جب کوئی دنیاوی طور پر اونچے مرتبے والا شخص ہم سے کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو ہم کیسے تسلی میں آ جاتے ہیں ناں،* *لیکن جب اللّٰه کہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو ہم اس چیز کو اتنا معمولی کیوں سمجھتے ہیں🥺♥️* > RS
❤️ 👍 😢 🕋 😭 🇵🇰 💯 😂 😮 246

Comments