Kiramat Ullah Khan
May 17, 2025 at 04:20 AM
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق سپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی نے گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ٹکٹ ہولڈرز کے اہم اجلاس میں شرکت
اجلاس میں 26 مئی کو صوبہ بچاؤ احتجاجی مہم سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں اور اس احتجاج کو بھرپور انداز میں منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں آپریشن بنیان المرصوص میں افواج پاکستان کی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
شہداء کی قربانیوں کو سراہا گیا، اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے مؤقف کی حمایت کو قابل فخر قرار دیا گیا۔
❤️
😂
3