
Kiramat Ullah Khan
June 2, 2025 at 11:48 AM
پشاور: سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی سے علاقے کے مشران اور ( 72-PK ) کے ناظمین کی ملاقات
ملاقات میں علاقے میں جاری بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی
شرکاء نے کرامت اللہ خان چغرمٹی صاحب کو عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا
کرامت اللہ خان چغرمٹی نے تمام شکایات اور تجاویز کو نہایت غور سے سنا اور یقین دہانی کروائی کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے وہ ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت ان کی اولین ترجیح ہے اور وہ متعلقہ حکام سے فوری رابطہ کر کے جلد از جلد ان مسائل کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے

❤
❤️
2