🥰 اردو لطیفے Urdu Funny Jokes
Latifey Comedy & WhatsApp Status, Tv & WhatsApp Channel 🤩
June 2, 2025 at 04:31 PM
*ایک شخص عید پہ سسرال گیا ساس نے مرغی بنا کر سامنے رکھ دی*
*داماد : ماں جی اس کی کیا ضرورت تھی*
*ساس : کوئی بات نہیں بیٹا ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں*
*ہم یوں سمجھیں گے ایک مرغی کو کتا کھا گیا*😅🤭
😂
❤️
😮
👍
😢
🙏
476