
Mufti Inayatullah Habib
May 16, 2025 at 04:35 PM
امریکی صدر ٹرمپ عرب حکمرانوں سے 3320 ارب ڈالر لے کر واپس گھر روانہ، وہ ملعون اسی رقم کو دجا ل کی راہ ہموار کرنے اور امت مسلمہ کے خلاف استعمال کریں گے
یہ رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 925 کھرب روپے بنتی ہے۔ کتنی؟ 925,284,000,000,000 روپے
یہ عرب حکمران تو یہو د سے بھی بدتر ثابت ہوئے، وہاں غز ہ میں ایک آٹے کا گٹو دو لاکھ پہ پہنچ گیا،صرف ایک پانی کا ٹینکر ستر ہزار پہ لیکن یہ رب کے باغی عیاش حکمران ٹس سے مس نہیں ہورہے،
ارے ظالمو کم از کم دینی نہیں تو قومیت والی غیرت دکھا دیتے
بےشک جن کے دلوں پہ آسمان سے کفر ارتداد کی مہر ثبت ہوچکی ہو وہ بھلا کہاں ظلمتوں سے نور کی طرف آسکتے ہیں

😢
3