Mufti Inayatullah Habib
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 17, 2025 at 08:52 AM
                               
                            
                        
                            *اب وہ دیکھو*
*وہاں صہیونی غاصب کے ہاتھوں زمیں میں دھنسا دیا گیا*
*وہاں جسم کی بوٹیاں آسماں میں بکھر گی*
*اے خدایا بے بس ہو چکے ہیں*
*کہاں جائیں اے خدایا*
 *ظالم کا دل بڑھ گیا ظلم کی انتہا ہوچکی ہے*
*اے خدایا زمانہ روخ موڑ چکا ہے*
*تو بس یہ جہاں کا نظام اب لپیٹ لے*
*اگر جانا ہی ہے تو توں بولا لے*🥹🥲
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                    
                                        3