
Mufti Inayatullah Habib
May 27, 2025 at 08:10 AM
ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اپنی امت کے ان تین چیزوں میں مبتلا ہونے کا خوف ہے۔
۱۔ مال کی کثرت دیکھ کر آپس میں حسد اور جنگ وجدال
۲۔ ایسے امور کی کھوج میں پڑ جانا جن کی حقیقت اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا، جبکہ اہل ایمان سے صرف ان پر ایمان رکھنا مطلوب ہے
۳۔ اہل علم کی ناقدری کرنا اور ان کو ضائع کر دینا۔

❤️
👍
3