Mufti Inayatullah Habib
Mufti Inayatullah Habib
June 4, 2025 at 06:32 AM
زندہ جنازے جب غیر مسلموں نے اُن (فلسطینیوں) کے ساتھ ہمدردی کی، تو وہ اپنے آپ کو اُن کی جگہ تصور کرنے لگے، جبکہ بہت سے مسلمان اُن کے درد کو محسوس ہی نہ کر سکے۔ "نسل کشی بند کرو، ابھی اسرائیل سے تعلق توڑو!" کے عنوان تلے، ہسپانوی علاقے باسک کے شہر سان سیباستین میں کفن میں لپٹے سینکڑوں افراد نے خاموشی سے سڑک پر لیٹے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ وہ اہل غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے تھے۔
Image from Mufti Inayatullah Habib: زندہ جنازے جب غیر مسلموں نے اُن (فلسطینیوں) کے ساتھ ہمدردی کی، تو وہ ا...
😢 1

Comments