Mufti Inayatullah Habib
June 9, 2025 at 04:47 AM
استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دام ظلہم کی وقت کی حد درجہ قدر دانی کی اک مثال دیکھیے کہ انتظار کا یہ وقت بھی قیمتی جانا اور "آسان ترجمۂ قرآن" کے کام میں صَرف فرمایا
❤️
👍
2