راجية الجنان🌿📖
راجية الجنان🌿📖
May 19, 2025 at 02:28 PM
🌹فَقُلْتُ *اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ* إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا ۝ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ۝ وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا. ✨I said (to them): *‘Ask forgiveness from your Lord,* verily, He is Oft-Forgiving;‘He will send rain to you in abundance,.‘And give you increase in wealth and children, and bestow on you gardens and bestow on you rivers.’". 🌹اور میں نے کہا کہ *اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ (اور معافی مانگو)* وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے.وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا.اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لئے نہریں نکال دے گا > #surah Nūh 71:10-12 Hoping For Jannah https://chat.whatsapp.com/IZp6uW1NQ29LabPWMd4ixs 🎀 *`DM for join`* http://Wa.me/966577841080

Comments