
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
May 17, 2025 at 02:17 PM
اس وقت پنجاب میں بہت سے گورنمنٹ محکموں میں سٹاف کی شدید قلت ہے اور یہ محکمہ جات فی الحال نیا سٹاف بھرتی نہ کرنے کی پالیسی پر چل رہے ہیں
اس کی سب سے بڑی مثال آپ کے سامنے ہے جو سرکاری سکولز آؤٹ سورس کیۓ جارہے ہیں سرکاری ہسپتال ٹھیکے داروں کے حوالے کردئیے گئے ہیں
محکمہ تعلیم کی تو بات ہی الگ ہے
سرکاری کالجز میں لیکچرار کی آسامیوں کے حوالے سے میں نے معلوم کیا تو HED ہیڈ آفس لاہور میں اِک سپرنٹینڈنٹ نے بتایا کہ نئے بجٹ میں بھی لیکچرار کی آسامیوں کا کوئی چانس نہیں
مطلب 2026 میں بھی نہیں آنی اور 2027 میں بھی مشکل ہیں پرماننٹ پوسٹس کا نام نہ لیں، باقی CTI اور STI والا کھیل تماشہ تو لگا رہے گا
باقی آپ لوگ دیکھ لیں آپ نے کیا کرنا ہے
انتظار یا کوئی متبادل حکمت عملی
😢
👍
😮
❤️
21