
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 12:06 AM
*`غم زندگی کا لازم حصہ ہے`*
*زندگی خوشیوں کا ساگر ہے ، نہ غم کا دریا۔ ایسا شخص ڈھونڈے سےبھی نہیں ملے گا جسے زندگی میں کبھی معمولی سی بھی تکلیف نہ پہنچی ہو اور نہ ہی ایسا کوئی ملے گا جس نے پریشانی تکلیف اور غم کے سوا کچھ نہ دیکھا ہو زندگی خوشی و غمی کے مجموعے سے ترتیب پاتی ہے اور بندہ مؤمن خوشی کو شکر کے ساتھ زینت دیتا اور غم کو صبر کے ساتھ زائل کرتا ہے اور خدا کا قرب و مَعِیَّت اور رضا و جنت کی بشارت تو کاملین کے لیے صبر کو نہایت خوشنما بنادیتی ہے۔ غم زندگی کا لازم حصہ ہے☞◆💯🪻*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
1