
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 12:07 AM
*`کون سے تین لوگوں کی طرف اللہ قیامت کے دن نہیں دیکھے گا`*
`نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا`
*`تین` لوگ ایسے ہیں جن کی طرف `اللہ تعالیٰ` قیامت کے دن نہ `رحمت کی نظر سے` نہیں دیکھے گا نہ انہیں `گناہوں سے` پاک کرے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا ہم نے پوچھا `اللہ کے رسول` یہ کون لوگ ہیں یہ تو نقصان اور گھاٹے میں رہے `آپ نے فرمایا`*
*`1` `احسان` جتانے والا*
*`2` اپنے تہبند `ٹخنے سے نیچے` لٹکانے والا*
*`3` اور جھوٹی قسم کے ذریعہ اپنے `سامان` کو رواج دینے والا☞◆🖤🥹💯*
*`جامع ترمذی1211`*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
😢
5