
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 12:07 AM
*`دوست اوردوستی کے آداب`*
*`حضرت سیِّدُنا ابو دَرْدَاء رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ` نے فرمایا تیرا دوست تجھ پر عتاب کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ تجھ سے دور رہے تیرے دوست سے بڑھ کر کون تیرا خیرخواہ ہوگا اپنے دوست کے سوال کو پورا کر اور اس کے معاملے میں نرمی اختیار کر اور اس کے بارے میں کسی حاسد کی بات پہ یقین نہ کر ورنہ تو بھی اسی کی مثل اپنے دوست سے حسد کرنے لگے گا پھر کل جب تیری موت آئے گی تو وہ تجھ سے منہ پھیر لے گا اور تم اس کی موت کے بعد کیوں روتے ہو جبکہ زندگی میں اس سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتے تھے☞◆🥹*
`الزہدلابی داؤد باب من خبر الی الدرداء الحدیث ۲۵۱ ص۲۶۷ بتغیرٍ`
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
3