کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 12:07 AM
*`گرمی دانوں کا علاج`* *گرمی دانے ستاتے ہوں تو `نیم` کی `11 کونپلیں` `نئی نکلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتیاں` `سات دن` اور `تکلیف` زیادہ ہو تو `40 دن` تک نہار منہ `یعنی ناشتے سے قبل خالی پیٹ` پانی کے ساتھ کھال یجئے `ان شاءاللہ عزوجل` گرمی دانے اور پھوڑے پھنسیاں ختم اگر گرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی `30` تک یہ کورس کرلیں تو `ان شاءاللہ عزوجل` گرمی دانے وغیرہ نکلیں گے ہی نہیں☞◆💯* `گھریلو علاج ص44` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 4

Comments