کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 11, 2025 at 01:55 AM
جب اللّٰہ پاک دیکھتا ہے کہ تم نے اس پر کامل بھروسہ کرنا سیکھ لیا ہے تو وہ تمہارا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیتا ہے اور تمہاری دعاؤں کو قبول کرنے کے لیے "کُن" فرما دیتا ہے، پھر تمہاری ساری مشکلیں خود بخود ختم ہونے لگتی ہیں۔ بس اپنے اللّٰہ ربّ ذوالجلال والاکرام پر بھروسہ رکھو، صبر سے کام لو، اور یقین کرو کہ اللّٰہ پاک کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا قدم قدم پہ آپ کی حفاظت فرمائے گا اور ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے گا اور بہترین روزگار اور بہترین مستقبل عطاء فرمائے گا 🤍 آمین ثم آمین 🤲🏻 آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻 *「 𓆩๛⃝⃝𝐀𝐐𝐒𝐀᭐𓆪᭄᭼𑁍 ̽」*
❤️ 👍 😢 18

Comments