♥︎😁لـٓٓـٓٓٓطیـٓٓـٓفوں کــٓی دنـــٓٓیـٓا😁♥︎
May 16, 2025 at 07:04 PM
*آپ نے اکثر شادی شدہ حضرات کو یہ کہتے ہوئے سنا ہو گا کہ " دفتر سے کام کے بعد بہت زیادہ تھکاوٹ ہونے کی وجہ سے جب گھر لوٹتا ہوں تو بیگم کو ہشاش بشاش دیکھ کر ساری تھکان دور ہو جاتی ہے" ۔۔🤔🤭😁😁* *۔حقیقت یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو خوش دیکھ کر اطمینان کا سانس لیتا ہے کہ " شکر ہے آج نواں کٹا نیں کھلیا"🤭😜😁😂* *Mano🌺*
😂 👍 ❤️ 😮 🤣 🙏 👙 🇲🇳 255

Comments