Al-Mawrid Official
May 19, 2025 at 04:31 AM
آج درس قرآن سورۃ النساء آیت 39 سے شروع ہو گا۔ جس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر بات کی جاۓ گی:
🔹انفاق
🔹خدا ذرہ برابر ظلم نہیں کرے گا
🔹شہادت رسول
🔹رسول کی نافرمانی
🔹نشے کی ابتدائی ممانعت
جو لوگ درس میں شرکت کےلیے المورد لاہور نہیں آ سکتے، وہ ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر لائیو درس میں شامل ہو سکتے ہیں اور اپنے سوالات کمنٹس سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں جن کے جوابات درس کے آخر میں دیے جائیں گے۔
مدرس: ڈاکٹر ساجد حمید
وقت: شام 5:30 تا 7:00
Join Whatsapp Community:
https://chat.whatsapp.com/Es8u0f7PgkIDljOafV7pQ7
YouTube Channel:
https://youtube.com/@AlMawridOfficial/
Facebook Page:
https://www.facebook.com/almawridofficial
❤️
👍
4