سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع 
چینل۔2
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع چینل۔2
June 10, 2025 at 11:09 AM
السلام علیکم کیا حال ہے عمران بھائی اپ کیسے ہو ٹھیک ہو عمران بھائی مجھے دو بندے چاہیے کار واش کے لیے مطلب گاڑی دھونے والی بندے چاہیے.1100 سیلری کھانا پینا رہائے سب کچھ دے گا اقامہ جیسا بھی وہ چلے گا نہ بھی ہو تب بھی چلے گا مشکل نہیں ہے صرف مدینہ میں بندے چاہیے جو مدینہ میں موجود ہو صرف وہی بندہ رابطہ کرے باقی کوئی رابطہ نہ کریں مہربانی کر لیں. Whatsapp No: 053 943 1803
🙏 👍 😂 ❤️ 21

Comments