
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع
چینل۔2
June 11, 2025 at 08:13 PM
اسلام علیکم
بھائی مجھے رابغ فیکٹری کے لیئے 3 جی 4 جی اور سی 2 ویلڈر چاہئے
اچھے معلم ہوں
انٹرویو ہو گا
جدہ ینبع کے قریب والے رابطہ کریں
15 ریال گھنٹہ ہے روم ٹرانسپورٹ کمپنی کا ہو گا کھانے کے لئے 250 ریال ملیں گے
پہلی سیلری 45 دن کے بعد باقی مہینے بعد
اقامہ بڑا اور ویلڈ ہونا چاہیے
صرف معلم رابطہ کریں
0557394138