PTI Social Media Force 🇧🇫
PTI Social Media Force 🇧🇫
June 2, 2025 at 07:30 PM
اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔
Image from PTI Social Media Force 🇧🇫: اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثن...
😢 😂 13

Comments