PTI Social Media Force 🇧🇫
June 4, 2025 at 09:57 AM
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*6 جون سے 17 جون تک ملک میں درجہ حرارت / گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے گرمی کی شدت پنجاب سندھ وسطی و جنوبی کے پی کے میں زیادہ دیکھنے کو ملے گی جبکہ انتہائی مغربی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہنے کی توقع ہے*