PTI Social Media Force 🇧🇫
PTI Social Media Force 🇧🇫
June 4, 2025 at 12:57 PM
‏🚨اہم خبر🚨 القادر کیس میں بشری بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل بروز جمعرات صبح 11 بجے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کورٹ روم نمبر 1 میں کریں گے۔
👍 ❤️ 😂 🙏 17

Comments