Saylani Welfare International Trust.
Saylani Welfare International Trust.
June 7, 2025 at 09:13 AM
اس عیدالاضحیٰ، اپنی قربانی کو بنائیں باعثِ رحمت – گوشت اور کھال سیلانی ویلفیئر کو دیں اور مدد پہنچائیں اُن تک جو اس کے حقدار ہیں۔ کلفٹن اور ڈی ایچ اے میں رہنے والے ان نمبرز پر رابطہ کرکے قربانی کی کھالیں اور گوشت عطیہ کرسکتے ہیں۔ Call us at UAN: +92-21-111-729-526 | Cell: +92-3-111-729-526 #qurbani #qurbani2025 #meatdistribution #eiduladha #eidmubarak
Image from Saylani Welfare International Trust.: اس عیدالاضحیٰ، اپنی قربانی کو بنائیں باعثِ رحمت – گوشت اور کھال سیلانی...
❤️ 👍 3

Comments