
Saylani Welfare International Trust.
June 8, 2025 at 11:28 AM
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،
اصل خوشی تب ہے جب گوشت اُن گھروں تک پہنچے جہاں سارا سال یہ نعمت نہیں ملتی۔
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ نے اس عید پر بھی بلدیہ ٹاؤن جیسے علاقوں میں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچا کر چہروں پر خوشیاں بکھیریں۔
آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہوں۔
Donate your Qurbani Meat & Skin
Call us at UAN: +92-21-111-729-526 | Cell or WhatsApp: +92-3-111-729-526
#eiduladha #qurbani #skin #meat #qurbaniforneedy #qurbaniwithsaylani
❤️
👍
6