Saylani Welfare International Trust.
Saylani Welfare International Trust.
June 9, 2025 at 09:16 AM
اَلْحَمْدُلِلّٰه راولپنڈی سیلانی کی جانب سے عید کے تینوں دن قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔ ہمارا مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ اُن گھروں تک خوشیاں پہنچانا ہے جہاں عید کی رونقیں برسوں سے نہیں آئیں۔ آپ کی قربانی نے کئی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ جزاکم اللہ خیر! Donate your Qurbani Meat & Skin Call us at UAN: ‪‪+92-21-111-729-526‬‬ | Cell or WhatsApp: ‪‪+92-3-111-729-526‬‬ #eiduladha #qurbanimeat #qurbaniforneedy #qurbaniwithsaylani #thankyou #supportus #spreadsmile #supportsaylani #spreadsaylani
Image from Saylani Welfare International Trust.: اَلْحَمْدُلِلّٰه راولپنڈی سیلانی کی جانب سے عید کے تینوں دن قربانی کا ...
❤️ 😂 5

Comments