آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
June 2, 2025 at 07:24 AM
محبت ضروری نہیں کہ ہمیشہ محبت ہی ہو، کبھی انسیت، کبھی کشش، کبھی قربت ہوتی ہے۔ یہ ہر دل میں ایک ہی رنگ سے نہیں جاگتی، کبھی دعا، کبھی خواہش، کبھی عادت ہوتی ہے۔ آزارؔ✍️
❤️ 👍 15

Comments