آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
June 5, 2025 at 11:30 AM
🌙 حج کا مبارک دن 🌙 لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ ترجمہ: “حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔” یَا اللّٰه! جس طرح تو حاجیوں کو اپنے گھر بلاتا ہے، ہمیں بھی وہ دن دکھا دے۔ جیسے تو ان کے گناہوں کو معاف کرتا ہے، ہمارے دل بھی صاف فرما دے۔ ہمارے مسائل، دکھ، اور پریشانیاں اس طرح مٹا دے جیسے میدانِ عرفات میں آنسو بہا کر گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔ یَا رَب! حج کے صدقے ہمارے حال پر بھی رحم فرما، ہماری زندگیوں میں بھی خیر، برکت، اور سکون عطا فرما۔ ہمیں ہدایت دے، اور اپنے قریب کر لے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 حج مبارک ہو! اللہ ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ اللّٰهُمَّ آمِيْن 💛
Image from آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-: 🌙 حج کا مبارک دن 🌙   لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَ...
❤️ 🤲 🫀 7

Comments