◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
June 3, 2025 at 09:37 PM
وقت، بخت اور تخت…
یہ سب لمحوں کے مہمان ہیں،
کبھی کسی کے نہیں ہوتے۔
جو انہیں اپنی جاگیر سمجھ بیٹھے،
وہ حقیقت سے بہت دور،
اور سمجھداری سے بہت خالی ہوتا ہے۔
کیونکہ اصل عقل وہ ہے
جو جان لے کہ یہ سب عاریت ہے —
اصل تو وہ عمل ہے جو کل ہمارے ساتھ ہوگا۔
❤️
1