
◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
June 6, 2025 at 03:19 AM
آج غزہ میں عید ہے
🥺💔🇵🇸
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*جہاں جہاں اج عید ہے ان سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک*
*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأَعمَال* *وكل عام وانتم بخير*
*تمام پردیسی بھائیوں بہنوں کواور انکے اہل و عیال کو عید قربان مبارک ہو*