◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
June 10, 2025 at 05:31 AM
الله کا سلام ہو اُن پر:
جو نہ تھکتے ہیں، نہ ہار مانتے ہیں،
جو حملہ آور ہوتے ہیں، پیچھے نہیں ہٹتے،
جو آگے بڑھتے ہیں، مڑ کر نہیں دیکھتے،
جو صفوں کے آگے ہوتے ہیں، اور پیچھے کی پروا نہیں کرتے،
جو انبیاء اور بچوں کے قاتلوں سے زخموں کے باوجود لڑتے ہیں،
وہ جو محاذوں کو محفوظ رکھتے ہیں، اور مصیبتوں کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں،
وہ جو دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کے سینے میں کچھ حسرتیں باقی رہ جاتی ہیں
جنہیں وہ پورا نہ کر سکے.
الله اُن پر اپنی سلامتی نازل فرمائے۔
#ابو ثمامہ حافظ جاوید اقبال باجوہ شہید رحمہ اللہ
#ابو اسامہ حافظ ابوبکر اقبال باجوہ شہید رحمہ اللہ
#ابو حنظلہ حمزہ جٹ اقبال باجوہ شہید رحمہ اللہ۔۔
*یا اللہ میرے تمام بھائیوں کی شہادت کو قبول فرما اور مجھے بھی اپنے راستے میں جام شہادت نوش کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔
#شہادت کے طلبگار مجاھد