
◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
June 10, 2025 at 06:02 PM
*اپنے لیے بچوں سے دعا کرویا کریں وہ معصوم ہوتے ہیں*
وكان أبو هريرة رضی اللہ عنہ يقول لغلمان الكُتّاب: قولوا اللهمَّ اغفر لأبي هُريرة، فيؤمن (جامع العلوم والحكم ، ص: 843)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مسجد میں پڑھنے کے لیے آئے ہوئے بچوں کے پاس جا کر کہا کرتے : کہو: اے اللہ! ابوہریرہ کو بخش دے۔
بچے کہتے: اے اللہ! ابوہریرہ کو بخش دے ، تو ابوہریرہ اس پر آمین کہتے!