◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
◦•●◉✿ شہادت کے طلبگار، جنت کے راہی ✿◉●•◦
June 11, 2025 at 05:25 PM
`اللّٰــــــــــــہ سبحانہ و تعالیٰ کا سلام ہو اُن پر:` *جو نہ تھکتے ہیں، نہ ہار مانتے ہیں،* *جو حملہ آور ہوتے ہیں، پیچھے نہیں ہٹتے،* *جو آگے بڑھتے ہیں، مڑ کر نہیں دیکھتے،جو صفوں کے آگے ہوتے ہیں، اور پیچھے کی پروا نہیں کرتے،* *جو انبیاء اور بچوں کے قاتلوں سے زخموں کے باوجود لڑتے ہیں،* *وہ جو محاذوں کو محفوظ رکھتے ہیں، اور مصیبتوں کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں،* *وہ جو دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کےسینے میں کچھ حسرتیں باقی رہ جاتی ہیں جنہیں وہ پورا نہ کر سکے.* `اللّٰــــــــــــہ سبحانہ و تعالیٰ 🫀 اُن پر اپنی سلامتی نازل فرمائے۔`

Comments