Students Club Tharparkar
May 25, 2025 at 07:03 AM
ہر بار BDS سٹوڈنٹ کو کیوں نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔۔۔ کیا BDS کوئی فیلڈ نہیں ہے۔۔ ۔ ہرازوں کی تعداد میں بیروزگار ڈینٹسٹ بیٹھے ہوئے ہیں, حکومت کی دلچسپی بہت کم دکھائیں دے رہی ہے۔, جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں دانتوں کی بیماریوں لوگ مبتلا ہیں جن میں منہ کا کینسر سندھ میں تیزی سے پھیل رہا ... اگر BDS کی سیٹس anounce نہیں کی تو کینسر جیسی بیماریوں کی علاج مشکل ہو جائے گا۔۔۔
SHAME ON SINDH GOVERNMENT
#releasebdsseats
👍
2