
Tibbe Nabawi ﷺ
June 5, 2025 at 08:40 AM
The Best Duaa For The Day Of Arafah!
یوم عرفہ کی بہترین دعا!
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ
”خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ“
(سنن ترمذی 3585 حسن)
.
.
وہ لوگ جن کے ملک میں آج عرفہ کا دن یعنی 9 ذی الحجہ ہے
اپنی پوری کوشش کریں إن شآءاللّٰه ذکر اور ڈھیروں دعائیں کرتے رہیں۔
دعا ہے کہ ہم سب جہنم کی آگ سے نجات پانے والوں میں شامل ہوں آمین
Those witnessing day of Arafah i.e. 9th Dhulhijjah today
Do your best إن شآءاللّٰه keep doing dhikr and lots of duaa.
May we all be amongst those who get free from hellfire ameen
#dhulhijjah
#arafah