♥️✨Sewing Station ✨♥️
♥️✨Sewing Station ✨♥️
May 20, 2025 at 01:02 AM
*🌎𝕀𝕤L𝕒M𝕚𝕔 i𝕟S𝕡𝕚R𝕒𝕥𝕚𝕠N🌎* _ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ_ ```(پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں ضرور ضرور پوچھا جائے گا)``` *سوچ!* `وہ آنکھیں…` جن سے قرآن پڑھ سکتا تھا، پر تُو نے فلمیں دیکھیں، حرام نظارے دیکھے — ان کا حساب ہوگا! `وہ زبان…` جس سے تُو اذان کا جواب دے سکتا تھا، پر تُو نے غیبت کی، گالیاں نکالیں، جھوٹ بولا — *اس کا سوال ہوگا!* `وہ ہاتھ…` جن سے یتیم کا سر سہلا سکتا تھا، پر تُو نے انہی ہاتھوں سے گناہ کیا — پوچھا جائے گا! `وہ دل…` جس میں اللہ کی محبت بسنی چاہیے تھی، پر تُو نے دنیا کی چاہت، حسد، نفرت بھری 🥺❤‍🩹 *🍷•❥Soʋɭ ʜʌcĸɘʀ❖♥️🫰🏻*
❤️ 😢 👍 🙏 😭 🥹 🥺 🤲 💯 1.6K

Comments