Shauoor Welfare Foundation
Shauoor Welfare Foundation
May 25, 2025 at 07:45 AM
داستان گوئی اردو تاریخ کا حصہ رہی ہے، ہم آپ کو سنانے جا رہے ہیں وہ داستانیں جو شعور کی منزلوں کا پتہ دیں گی۔ پہلی مرتبہ الحمرا آرٹ کونسل میں جشنِ اردو منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس موقع پر شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ایک جامع اور پراثر نشست کا اہتمام کیا ہے جس کا عنوان ہے *دکھ کی داستان سے شعور کی منزل تک* ۔ اس میں نہ کوئی تقریر ہے نہ مکالمہ اور نہ ہی مباحثہ۔ اگر کچھ ہے تو صرف داستان اور داستان سے شعور کی منزل تک کا سفر۔ 🗓️ *تاریخ* : *ہفتہ* ، *31* *مئی* *2025* 🔗 *وقت* : *شام* *6:15* سے *7:45* بجے تک 🔗 *مقام* : *ہال نمبر 2، الحمرا آرٹس کونسل، لاہور* 🔗 *داخلہ* : مفت 🔖آئیں ہمارے ساتھ مل کر دکھوں کے اندھیروں میں شعور کی منزل تلاش کریں۔ آپ کے منتظر رہیں گے۔
Image from Shauoor Welfare Foundation: داستان گوئی اردو تاریخ کا حصہ رہی ہے، ہم آپ کو سنانے جا رہے ہیں وہ داس...
👍 2

Comments